ہائیکورٹ‘ آج سے شروع ہونیوالے ہفتے کیلئے 1 ڈویژن‘ 2 سنگل بینچز تشکیل

ہائیکورٹ‘ آج سے شروع ہونیوالے ہفتے کیلئے 1 ڈویژن‘ 2 سنگل بینچز تشکیل

  

  ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرما کی تعطیلات میں آج سے شروع ہونے والے چھٹے ہفتے کیلئے ملتان بینچ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

میں ایک ڈویثرن اور 2 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری روسٹر کے مطابق ڈویثرن بینچ جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس محمد وحید خان پرتشکیل دیاگیاہے جبکہ 2 سنگل بینچزبھی فاضل ججزپرہی مشتمل  ہیں۔

بینچ تشکیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -