پٹرول سے جھلسی شادی شدہ خاتون نشتر برن یونٹ میں جاں بحق
چوک مکول( نامہ نگار) تھانہ میرہزار کی حدود بستی جھبیل میں رات کو سوئی ھوئی خاتون رخسانہ بی بی پر نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر آگ لگائی;46;آگ لگنے سے متاثرہ خاتون کے جسم کا 75 فیصد حصہ جھلس گیا تھا واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ بیٹ میرہزار میں درج کرلیا(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
گیا تھا جس پر رخسانہ بی بی کو نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں داخل کرایا گیا تھا گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے رخسانہ بی بی دم توڑ گء تھانہ میرہزار پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے ۔
جاں بحق