کسٹم حکام نے کوئٹہ سے لاہور سمگل شدہ ایرانی دودھ سے بھرا ٹرک قبضہ میں لے لیا

  کسٹم حکام نے کوئٹہ سے لاہور سمگل شدہ ایرانی دودھ سے بھرا ٹرک قبضہ میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(این این آئی)کسٹم اینٹی سمگلنگ سٹاف نے کوئٹہ سے لاہور سمگل شدہ ایرانی دودھ کی1ہزار تھیلوں سے بھرا ٹرک قبضہ میں لے لیا جس کی مالیت کروڑوں روپے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کسٹم اینٹی سمگلنگ سٹاف نے ملتان(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

روڈ پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ ایرانی دودھ کی1ہزار تھیلوں سے بھرا ٹرک پکڑ کر اپنے قبضہ میں لے لیا، کسٹم اینٹی سمگل سٹاف نے سمگلنگ سامان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے۔
کسٹم حکام