کالے یرقان کا حملہ‘ 75 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ 75 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا75سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا۔تفصیل کے مطابق صادق آباد کارہائشی75 سالہ غلام قادر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود غلام قادر جانبرنہ ہوپایااوردم توڑگیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -