پنجاب‘ سرکاری گاڑیوں‘ پولیس موبائلز پر قومی پرچم لگانے کی ہدایت

پنجاب‘ سرکاری گاڑیوں‘ پولیس موبائلز پر قومی پرچم لگانے کی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈی سی اورڈی پی اوزکوہدایت کی ہے کہ وہ تمام سرکاری گاڑیوں بالخصوص اپنے اضلاع میں واقع تھانہ جات کی پولیس موبائلزپرسبزجھنڈے لگائیں اوراحکامات پرسختی سے عملدرآمدکروائیں خلاف ورزی کرنے پرمتعلقہ افسریاایس (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

ایچ اوکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی حکومتی احکامات پرضلعی حکومت اورپولیس نے تمام افسران وایس ایچ اوزکوعملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -