بھارت مزید فوج بھیج کر کشمیریوں کی ;200;واز دبا رہا ہے ‘ سید فخر امام

بھارت مزید فوج بھیج کر کشمیریوں کی ;200;واز دبا رہا ہے ‘ سید فخر امام

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان) چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام شاہ اپنے قریبی دوست چوہدری محمد یونس اور چوہدری محمد ارشد جالندھری کی دعوت پر اُنکے گھر پہنچے،اس دوران اُنہوں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے مگر بھارت خامو ش ہے،بھارت مزید فوج بھیج کر کشمریوں کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کررہا ہے جبکہ کشمریوں کے حوصلے بہت(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

بلند ہے،نریندر مودی امن کی بات نہیں کرتا ،اب موقع ہے کہ ٹیبل پر بیٹھ کربات ہو،بے قصور کشمریوں کے خون کی ہولی نہ کھیلی جائے ،اُنکا مزید کہنا تھا ہم امن کی بات کر رہے ہیں ،اور ہم بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

;200;واز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -