باشعور تا جر مٹھی بھر شر پسند عنا صر کی ہڑ تا ل د ھمکی کا حصہ نہ بنیں،نذیر چوہان

باشعور تا جر مٹھی بھر شر پسند عنا صر کی ہڑ تا ل د ھمکی کا حصہ نہ بنیں،نذیر ...

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما‘ ممبر پنجا ب اسمبلی پار لیمانی سیکرٹری محمد نذ یر چوہان نے کہا ہے کہ تاجر کسی ساز شی ٹو لہ کی سرگرمیو ں کا حصہ نہ بنیں اور اپنی صفو ں میں مو جو د کا لی بھیڑو ں کو پہچانیں ٹیکس نیٹ ورک میں نہ شامل ہو نے والے تاجر ملک اورقوم کے خیر خواہ نہیں ہیں باشعور تا جر مٹھی بھر شر پسند عنا صر کی ہڑ تا ل د ھمکی کا حصہ نہ بنیں ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے ہا ل رو ڈ پر قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام جشن آزادی کی منا سب سے کیک کا ٹنے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیااس مو قع پر حاجی محمد یو سف‘ چوہدری فیا ض احمد‘عتیق کمانڈو‘اسلم خان‘امجد ر شید‘یو سف کا ظمی‘ محمد ر ضوان اور خواجہ جمشید بٹ سمیت تا جر رہنما ؤ ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔ تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے پار لیمانی سیکرٹری نذیر چوہان نے کہاکہ ہا ل رو ڈ کے تاجر کسی کے ہا تھو ں کھلو نانہ بنیں۔ زبر د ستی دوکانیں بند کرانے والو ں کیخلا ف قانو ن حرکت میں آ ئے گا۔

تا جرو ں کو پر یشان کرنے والا ٹو لہ بے نقا ب ہو چکا ہے۔ ٹیکس چور کسی رعا یت کے مستحق نہیں ہیں چھو ٹے تا جرو ں کو اپنے مذ موم مقا صد کیلئے استعما ل کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گا۔ہڑتا ل کرنے والے تاجر نہیں بلکہ تاجرو ں کے نام پر سیاح دھبہ ہیں جو تاجرو ں کے جذ بات کے سا تھ کھیلتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -