عوامی شکایات کا حل میری اولین ترجیحات میں شامل ہے،یوسف اعوان

  عوامی شکایات کا حل میری اولین ترجیحات میں شامل ہے،یوسف اعوان

  

لاہور(پ ر)یوسی 230کے کوآرڈینیٹر ملک یوسف اعوان نے کہا ہے کہ ایم پی اے ملک اسد کھوکھر کے منتخب ہونے سے قبل ہماری یوسی یتیم تھی جس کا کوئی والی وارث نہیں تھا مسائل کی بھرمار تھی،جب عوامی اصرار پر ایم پی اے و چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل ملک اسد کھوکھر نے مجھے یوسی کا کوآرڈینیٹر منتخب کیا میں نے شب روز ان کو عوامی شکایات سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے ہماری واسا کے افسران کے ساتھ ایمرجنسی ملاقاتیں کرائیں جس پر ایکسین واسا شمس ایوب گجر نے سیوریج مسائل حل کرائے، ملک یوسف اعوان نے مزید کہا میرے دروازے پوری بستی کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -