رشید مغل پیرا میڈیکل سٹافسروسز ہسپتال کے قائمقام صدر منتخب

  رشید مغل پیرا میڈیکل سٹافسروسز ہسپتال کے قائمقام صدر منتخب

  

لاہور(پ ر)پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا اجلاس، رشید مغل کو مشترکہ طور پر پیرامیڈیکل سٹاف سروسز ہسپتال کا قائم مقام صدر منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر محمد ارشد بٹ، لیاقت مغل، رفیق سہوترا،، اشرف مسیح، رانا اختر، اویس، محمد ندیم، اصغر بدر، عبدالمنان، شفیق شاہ، راشد محمود اور راشد گجر و دیگر موجود تھے اور کہا کہ رشید مغل سروسز ہسپتال کا قائم مقام صدر بننا خوش آئند ہے اور وہ ملازمین کے مطالبات، حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کی خاطر بھرپور انداز میں آواز بلند کرتے رہیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -