ٹیکسٹائل سیکٹرکو فوری اور مستقل ریلیف دینے کی اشد ضرورت ہے،عبدالمنان

  ٹیکسٹائل سیکٹرکو فوری اور مستقل ریلیف دینے کی اشد ضرورت ہے،عبدالمنان

  

لاہور (سٹی رپورٹر)ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے چیئرمین شیخ عبدالمنا ن نے کہا ہے کہ پورے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فوری اور مستقل ریلیف دینے کی راہ ہموار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اگر ٹیکسٹائل سیکٹر ترقی کرے گا تو اس ڈویژن میں خود بخود ترقی کا عمل تیز ہو جائیگا انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کے پورے سیکٹر کی جامع ترقی سے ہی قومی معیشت بحال ہو سکتی ہے اور اس سلسلہ میں برآمدی سیکٹر کے ساتھ ساتھ لوکل انڈسٹری کے جائز مسائل کو بھی حل کیا جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -