بھارت افغانستان کی گود میں بیٹھ کر سازشیں کر رہا ہے،مجاہد عبدالرسول

  بھارت افغانستان کی گود میں بیٹھ کر سازشیں کر رہا ہے،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور (سٹی رپورٹر)اتحاد بین المسلمین کے مرکزی رہنما مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ بھار تی بو کھلاہٹ خطے کیلئے خطر ناک ثا بت ہو رہی ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھار تی فوج انسا نی تاریخ کا بڑاقتل عام جاری رکھے ہو ئے ہیں بھار تی ایجنٹ افغا نستان کی گو د میں بیٹھ کر پاکستان کی سا لمیت کیخلا ف ساز شیں کررہے ہیں عالمی طا قتو ں کی خامو شی معنی خیزہے۔ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے اپنے جاری بیان میں کیا انہو ں نے مزید کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھار ت نے ظلم کا بازار گرم کررکھا ہے۔

بھار تی دہشتگر دی پر عالمی دنیا نے کیو ں آ نکھیں بند کررکھی ہیں کیا عا لمی دنیا کو صر ف مسلمان ہی دہشتگر د نظر آ تے ہیں؟ انہو ں نے کہاکہ بھار ت آئے روز کنٹرو ل لا ئن کی خلا ف ورزی کر تے ہو ئے پاکستان کے معصوم شہریو ں کو نشا نہ بنا تا ہے انڈیا کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ بہادر قوم کے صبر کو نہ آمائے اور پاکستان کی امن پا لیسی کو کمزوری نہ سمجھے۔ بھار ت اگر اپنے او چھے ہتھکنڈو ں سے بازنہ آیا تو65کی یاد یں تازہ ہو جا ئیں گیں۔ بھار ت کا جنگی جنو ن اسی کی تباہی اور بر بادی کا سبب بنے گا بھار ت جنگ کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیارکرے جنگ ہو ئی تو ہر طرف تباہی اور بر بادی نظر آ ئے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -