سید توقیر ہنی کی دادی کی رسم چہلم

  سید توقیر ہنی کی دادی کی رسم چہلم

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینئر رہنما سید توقیر ہنی کی دادی کی رسم چہلم کے موقع پر محفل نعت اور قرآن خوانی کا اہتمام گلشن راوی کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کے رہنما و چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک عثمان حمزہ اعوان، لقمان قاضی، اشتیاق ملک، رانا اختر حسین، نوید انصاری، محمدمدنی، رانا مسعود، شاہد سعید، شبیر ملک، سجاد سمیت اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے دعاکی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -