کوٹ لکھپت،لین دین کے  تنازع پرجھگڑا، 2 افراد زخمی

کوٹ لکھپت،لین دین کے  تنازع پرجھگڑا، 2 افراد زخمی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر تشدد کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں مخالفین نے لین دین کے تنازع پر 30 سالہ ریاض اور اشفاق کوڈنڈوں سوٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے قانونی کاروائی کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -