ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کے جوتوں سے چرس برآمد

ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کے جوتوں سے چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران ایک مسافر ارسلان یونس کے جوتوں سے 120 گرام چرس برآمدکی گئی ہے۔ ملزم لاہور سے دبئی جا رہا تھا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -