پی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز کے عید الاضحی کیلئے خصوصی پروگرام

  پی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز کے عید الاضحی کیلئے خصوصی پروگرام

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان ٹیلی وژن اور نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے عید الاضحی کے خصوصی پروگراموں کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔ پی ٹی وی اور

نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے عید الاضحی کے تین روز پیش کرنے کے لئے مزاحیہ شوز اورموسیقی کے پروگراموں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ عید کے تینوں روز لائیو شوز میں شرکت کرنے والی شخصیات سے بھی رابطے جاری ہیں جن میں شوبز ستاروں، کھلاڑی ور سیاسی شخصیات شامل ہیں۔

1

مزید :

کلچر -