ہربنس پورہ،دلبرداشتہ 18 سالہ لڑکی نے زہریلا کیمیکل پی لیا، حالت غیر، ہسپتا ل منتقل

ہربنس پورہ،دلبرداشتہ 18 سالہ لڑکی نے زہریلا کیمیکل پی لیا، حالت غیر، ہسپتا ل ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ میں 18 سالہ لڑکی نے موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی، پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے کی رہائشی 18 سالہ (س) نے والدین کے موبائل استعمال کرنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر گھر میں موجود زہریلا کیمیکل پی لیا جس کے بعد اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -