حکو مت کو فکسڈ ٹیکس پر تا جر و ں کے تحفظات دور کر نا ہو نگے، مرزافضل ا لرحمن

  حکو مت کو فکسڈ ٹیکس پر تا جر و ں کے تحفظات دور کر نا ہو نگے، مرزافضل ا لرحمن

  

سلانوالی (اے پی پی) صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمٰن نے فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تا جر تنظیموں سے فور ی مشاورت پر زوردیتے ہو ئے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھا نے کیلئے ا یف بی آر اور تا جر برادر ی میں خوشگوار تعلقات ضرور ی ہیں، ا س سلسلہ میں تا جر و ں کیلئے فکسڈ ٹیکس سمیت دیگر معا ملات پر تحفظا ت دور کر نا ہو ں گے، ا گر کا ر و با ر ی تنظیموں کے نمائندوں کی پیش کر د ہ تجا و یز کو مد نظر ر کھا جا ئے تو موجود ہ ٹیکس پالیسیوں میں کا رو با ر ی دوست اصلاحات کی جا سکتی ہیں۔ ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مقا می ہوٹل میں تا جر و ں کی ایک تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت کو فکسڈ ٹیکس پر تا جر و ں کے تحفظات دور کر نا ہو ں گے، ٹیکس حکا م نئے لو گو ں کو ٹیکس نیٹ میں آ نے کی ترغیب د ینے کیلئے اصلاحات کریں۔ 

مزید :

کامرس -