100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اگست کو ہو گی

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اگست کو ہو گی

  

اہور(نیوز رپورٹر)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث 16اگست کو ہو گی۔100روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199جبکہ 1500روپے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 18500 روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -