ظہور احمد بلیدی سے وزیراطلاعات بلوچستان کا قلمدان واپس لے لیاگیا 

 ظہور احمد بلیدی سے وزیراطلاعات بلوچستان کا قلمدان واپس لے لیاگیا 

  

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے ظہور احمد بلیدی سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا،اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی کے پاس اب صرف وزارت خزانہ کا قلمدان رہے گا۔

قلمدان واپس

مزید :

صفحہ آخر -