چین میں آئندہ تین روز میں  شدید بارشون اور گرمی کے امکانات

  چین میں آئندہ تین روز میں  شدید بارشون اور گرمی کے امکانات

  

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  ملک کے شمالی  علاقوں میں آئندہ تین روز میں شدید بارشیں متوقع ہیں حکام کے مطابق یہ بارشیں شمالی چین،منگولیا،شمال مغربی چین اور سچوان ،باسن کے علاقوں میں متوقع ہیں جو کہ  آج سے منگل تک جاری رہیں گی حکام کے مطابق ان علاقوں میں درجہ حرارت اور گرمی  بھی شدید رہے گی اور امکان ہے کہ درجہ حرارت 33ڈگری سلسز تک پہنچ جائے۔

مزید :

عالمی منظر -