ہانگ کانگ20 سے زائد مظاہرین کو اسمبلی پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا

ہانگ کانگ20 سے زائد مظاہرین کو اسمبلی پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیا ...

  

بیجنگ(آئی این پی)ہانگ کانگ پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے زائد مظاہرین کو غیر قانونی طور پر اسمبلی پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیاگیا ہے۔پولیس نے کہا کہ ہم پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ کچھ مظاہرین نے ڈنڈوں اور پتھروں سے پولیس سٹیشن پرحملہ کیا۔

، جس سے 20 سے زائد گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور جائے وقوعہ پر موجود لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

عالمی منظر -