بھارت کا میزائل کاتجربہ

  بھارت کا میزائل کاتجربہ

  

نئی دلی (صباح نیوز)بھارت کا جنگی جنون،زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کاتجربہ کیا ہے، بھارت میں گزشتہ روز زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جوہرقسم کے موسم میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل چندی پور میں اڑیسہ کے سمندر سے ایک موبائل لانچر سے چلایاگیا۔

میزائل تجربہ

مزید :

صفحہ اول -