عمران خان کاآزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

  عمران خان کاآزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

  

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران خان کابدھ کو آزاد کشمیر کی قانون سازاسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا قوی امکان ہے، وزیراعظم پاک بھارت کشیدگی اور حالیہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پیداشدہ صورتحال پرقانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے، کشمیری قیادت کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں  کے بارے میں اعتماد میں لیا جائے گا۔

کشمیر اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -