فائیو سٹار ہوٹل مکہ مکرمہ گرینڈ مکہ میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فائیو سٹار ہوٹل مکہ مکرمہ گرینڈ مکہ میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب،چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ،جاوید اختر،مسعود شنواری،گرینڈ مکہ کے منیجر سیلز علی خان نے ہوٹل سٹاف کے ساتھ مل کر کیک کاٹا،اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
تقریب