النصر ٹریول کے عازمین کا قافلہ آج لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)النصر ٹریول کے عازمین کا قافلہ آج لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج شاہد رفیق قیادت کریں گے،پی آئی اے کے ذریعے حجاج مقدس پہنچیں گے،عازمین کو براہ راست ائیرپورٹ رپورٹ کی ہدایت کی گئی ہے۔
النصر