گورنرسندھ عمران اسماعیل  نے چار وزراء سے حلف لے لیا

   گورنرسندھ عمران اسماعیل  نے چار وزراء سے حلف لے لیا

  

کراچی (این این آئی) گورنرہاؤس میں ایک سادہ و پروقار تقریب حلف برداری کہ(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے کر پشن سے خود ہی اپنی سیاست کا جنازہ نکال لیا ہے‘کر پشن کی دولت بچانے کیلئے اپوزیشن جتنا مر ضی آپس میں مک مکاؤ کر لیں احتساب کسی صورت نہیں روکے گا ہر کر پٹ شخص کا احتساب لازم ہوگا‘کشمیر میں بھارتی مظالم شر مناک ہے اور دہشت گردی ہے جس پر پاکستان خاموش نہیں رہ سکتا ہم ان کو دنیا بھر میں ایکسپوز کریں گے۔ 

میاں اسلم اقبال 

مزید :

صفحہ اول -