لاہور سے آج سرکاری حج سکیم کی آخری فلائٹ کے ساتھ ہی حج آپریشن مکمل ہو جائے گا

  لاہور سے آج سرکاری حج سکیم کی آخری فلائٹ کے ساتھ ہی حج آپریشن مکمل ہو جائے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے آج سرکاری حج سکیم کی آخری فلائٹ کے ساتھ ہی حج آپریشن مکمل ہو جائے گا، آج ائیر بلیو کی فلائٹ PA.470، 218عازمین کو لے کر 5بجکر20منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی،ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر نے بتایا کی سعودی عرب پہنچنے والے تمام عازمین خریت سے ہیں،انشاء اللہ حج2019کو مثالی بنائیں گے۔

روانگی مکمل

مزید :

صفحہ آخر -