نیب کا سابق وزیر شیخ وقاص کے  خلاف تحقیقات کا آغاز 

  نیب کا سابق وزیر شیخ وقاص کے  خلاف تحقیقات کا آغاز 

  

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے سابق وزیر تعلیم شیخ وقاص کیخلاف کرپشن الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ شیخ وقاص کے اثاثے‘ بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس معاملات بارے متعلقہ حکام سے بھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ 

 شیخ وقاص 

مزید :

صفحہ اول -