بھارت نے رواں سال میں 1876بار سیزفائر کی خلاف ورزی کی

  بھارت نے رواں سال میں 1876بار سیزفائر کی خلاف ورزی کی

  

اسلام آباد(آئی این پی) بھارت نے رواں سال کنٹرول لائن پر فائر بندی کی 1876خلاف ورزیاں کی، جس سے 19افراد شہید، 148 زخمی ہوئے، صرف 19جولائی سے 3اگست تک 144بار خلاف ورزیاں کی، ان میں 47بار معمولی نوعیت جبکہ 97بار فائر بندی کی شدید خلاف ورزیاں کیں۔

سیز فائر کی خلاف ورزی

مزید :

صفحہ اول -