سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید 27اگست کو ریٹائر ہو جائینگے
لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید 27اگست کو اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی ریٹائرمنٹ پر ہائیکورٹ میں ایک اور آسامی خالی ہو جائے گی۔
جسٹس شیخ عظمت سعید