گوجرانوالہ،کنٹینریوٹرن لیتے ہوئے کارپر الٹ گیا،3افراد دب کر جاں بحق

  گوجرانوالہ،کنٹینریوٹرن لیتے ہوئے کارپر الٹ گیا،3افراد دب کر جاں بحق

  

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)کنگنی والا جناح پارک کے قریب مال بردارکنٹینر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کار میں سوارچار افراد نسرین، فوزیہ اور محمد سعید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص محمد اقبال زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کنٹرول روم پر کال موصول ہوتے ہی ریسکیو کی چار ایمبولینس، ایک ریسکیو وہیکل،ریکوری وہیکل اور فائر وہیکل نے بر وقت رسپانس کرتے ہوئے تین گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد گاڑی میں پھنسے ہوئے تینوں جاں بحق افراد کو گاڑی سے باہر نکالا اور ایک زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈسڑکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔

تین جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -