رمضان شوگر ملز کو گنا دینے والے کسان کروڑ وں روپے کی ادائیگیوں سے محروم
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود رمضان شوگر ملزنے گنا کے کاشتکاروں کو 85 کروڑ روپے کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ سپریم کورٹ نے حکم دے رکھا ہے کہ حکومت پنجاب گنا کاشتکاروں کو گنا کی ادائیگی ہر حال میں یقینی بنائے۔ بھوانہ‘ جھنگ اور چنیوٹ کی تحصیلوں کے مزدور کسانوں کو مجموعی طور پر 85 کروڑ روپے کے بقایا جات ادا ہی نہیں کئے ہیں۔
رمضان شوگر ملز