جماعت اسلامی کاسینیٹر امام  الدین شوقین سے اظہار تعزیت 

  جماعت اسلامی کاسینیٹر امام  الدین شوقین سے اظہار تعزیت 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیرجماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، امیر ضلع سانگھڑ رفیق احمد منصوری، عبدالعزیز غوری، مشتاق عادل اور عبدالغفور انصاری نے ضلع سانگھڑ کی سیاسی سماجی شخصیت سینیٹر امام الدین شوقین کی بھاوج کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -