چیک بیلی خان روڈ پر واقع مچھلی ڈیم  میں زہر سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک 

    چیک بیلی خان روڈ پر واقع مچھلی ڈیم  میں زہر سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک 

  

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ روات کے علاقے چیک بیلی خان روڈ پر واقع مچھلی ڈیم میں زہر سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک  ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق فارم کے ساتھ موجود سلاٹر ہاوس کا بند توٹنے  سے زہریلا کیمیکل ڈیم میں داخل ہوا، مچھلی فارم کے مالک طارق حسین نے قانونی کاروائی کے لئے درخواست تھانہ روات کو دیدی۔

مچھلیاں 

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -