وزیر اعلیٰ محمود خان کا فوجی ایمبولینس کے دریائے سندھ میں گرنے  کے واقعے پر رنج و غم کا اظہار

وزیر اعلیٰ محمود خان کا فوجی ایمبولینس کے دریائے سندھ میں گرنے  کے واقعے پر ...

  

پشاور (سٹاف رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپر کوہستان میں داسو کے قریب شاہراہ قراقرم پر فوجی ایمبولینس کے دریائے سندھ میں گرنے کے واقعے میں کیپٹن سمیت تین فوجی جوانوں کے جاں بحق ہونے پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارر حمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے(آمین)۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -