حیدرآباد: درخت سے لٹکی  میاں بیوی کی لاشیں برآمد

 حیدرآباد: درخت سے لٹکی  میاں بیوی کی لاشیں برآمد

  

حیدرآباد (آن لائن)حیدرآباد کے قریب مٹیاری سے درخت سے لٹکی میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کو شک ہے کہ دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کیمطابق درگاہ پرڈیھی فقیر کے قریب ہارون منگوانو اور اس کی اہلیہ کی درخت سیلٹکی لاشیں ملی ہیں۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئیمٹیاری کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایچ او کا کہنا ہیکہ میاں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کے والد اورلڑکے کے چچا پر قتل کا شک ہے  جو تاحال  دونوں گاؤں سے فرار ہیں۔ قتل کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

میاں بیوی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -