شانگلہ،غیرت کے نام پر  خاتون سمیت دو افراد قتل

شانگلہ،غیرت کے نام پر  خاتون سمیت دو افراد قتل

  

 شانگلہ (این این آئی)ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں پولیس نے غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کے قتل کے الزام میں دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔مارتونگ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد افضل خان نے بتایا کہ ملزمان شاہ جہاں اور محمد عالم نے اپنی بھابھی اور ایک شخص کو ناجائز تعلقات کے شبہہ میں قتل کر دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -