شانگلہ جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر شمس الرحمن ایڈوکیٹ کی رسم قل آج ہو گی

شانگلہ جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر شمس الرحمن ایڈوکیٹ کی رسم قل آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
الپوری(نمائندہ پاکستان)شانگلہ جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر شمس الرحمن ایڈوکیٹ کی رسم قول آج ہوگی،مرحوم عزیزالرحمن کے بھائی تھے۔مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد تختہ دندئی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرحوم کے نماز جنازہ میں ان کے رشتہ داروں،علماء کرام،جے یو ائی کے امراء، رہنماء، کارکنوں،وکلاء،صحافیوں اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا کی گئی جبکہ پسماندگان کوصبر جمیل کیلئے دعا مانگی گئی۔۔