مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق،32 زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق،32 زخمی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق،32 زخمی

  

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کینسر ہسپتال کے باہر کار تصادم کے باعث ہونے والے دھماکے سے 17 افراد جاں بحق اور 32 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مصر کے محکمہ صحت کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غلط سمت سے آنے والی ایک کار تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔بتایا گیا ہے کہ مصر کے پبلک پراسیکیوٹر اس واقعے کی تحقیق کر رہا ہے تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -