کشمیرمیں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں،بابراعوان

کشمیرمیں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں،بابراعوان
کشمیرمیں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں،بابراعوان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ کشمیرمیں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، عالمی ادارے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پرخاموش ہیں،بابراعوان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پرعملدرآمد ہوناچاہئے،کشمیرمیں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال کیے جارہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ کشمیری رہنمایاسین ملک کی زندگی کوخطرہ ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -