برطانیہ میں کشمیریوں کا15اگست کوبھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ، سکھ برادری نے بھی فیصلہ سنا دیا

برطانیہ میں کشمیریوں کا15اگست کوبھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ، ...
برطانیہ میں کشمیریوں کا15اگست کوبھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ، سکھ برادری نے بھی فیصلہ سنا دیا

  


لندن(ویب ڈیسک) کشمیریوں نے15اگست کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں کشمیریوں نے 15اگست کو بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے، سکھ برادری بھی بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی۔اوورسیز کشمیریوں کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں خونی کھیل کھیلنے کی تیاری کررہا ہے، بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔

مزید : برطانیہ