کشمیریوں کیساتھ دھوکا کیا گیا ،بھارتی فیصلے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ،عمر عبداللہ

کشمیریوں کیساتھ دھوکا کیا گیا ،بھارتی فیصلے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ...
کشمیریوں کیساتھ دھوکا کیا گیا ،بھارتی فیصلے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ،عمر عبداللہ

  

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں کیساتھ دھوکا کیا گیا ،بھارتی فیصلے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا ریاستی درجہ ختم کرنے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کیساتھ دھوکا کیا گیا ،بھارتی فیصلے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے،ان کا کہنا تھا کہ آگے ایک طویل جنگ ہے جس کیلئے ہم تیار ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -