شادی کی تقریب پر ڈون حملہ ،40افراد جا ں بحق

شادی کی تقریب پر ڈون حملہ ،40افراد جا ں بحق
شادی کی تقریب پر ڈون حملہ ،40افراد جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

طرابلس(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ڈرون حملے سے 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

خلیفہ حفتر کی افواج نے ملک کے جنوب مغربی شہر مرزق میں ڈرون حملہ کیا جہاں ایک شادی کی تقریب جاری تھی، حملے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل سے اب تک خلیفہ حفتر کی مشرقی لیبیا میں واقع بیس سے دارالحکومت طرابلس کے خلاف کی جانی والی کارروائیوں میں تقریباً 1100 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -