سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک بار پھر سونے کی قیمت 84 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 84 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 471 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور 10 گرام سونے کی قیمت 72 ہزار 16 روپے ہو گئی۔

مزید : بزنس