مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی ماری، تجزیہ کا ر معید یوسف کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی ماری، ...
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی ماری، تجزیہ کا ر معید یوسف کا دعویٰ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار معید یوسف نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے انڈیا نے اپنے پاﺅں پر کھلاڑی مارلی ہے اور اس مسئلہ کو جس کوبھارت اپنا اندورنی معاملہ قرار دیتاتھا ، اس کو مزید عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے انڈیا نے اپنے پاﺅں پر کھلاڑی مارلی ہے اور اس مسئلہ کو جس کوبھارت اپنا اندورنی معاملہ قرار دیتاتھا ، اس کو مزید عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اب عمران خان اور ٹرمپ کی ایک اور گفتگوہوگی اور ہونی بھی چاہئے جس میں عمران خان کہیں گے کہ آپ نے یہ بات کی تھی اور اب کیا ہوناچاہئے ؟ انہوں نے کہا کہ اب امریکہ اس معاملہ میں ضرور کچھ نہ کچھ کرے گا اور اگر ثالثی کا کردار بھی ہونا تھا تو اس کردار کا امکان اب بھارت کی اس حکمت عملی کے بعد مزید بڑھ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب اس معاملے میں اقوام متحدہ بھی ملوث ہوگی ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -