کشمیر کے موضو ع پر نشست

کشمیر کے موضو ع پر نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ایک سال مکمل ہونے پرآج ”یوم استحصال“ کے موقع پر نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک خصوصی آن لائن نشست ہو گی جس کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن‘ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریہئ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔