پنجاب میں کم ازم کم 10کیڈٹ کالج بنائے جائیں،راؤ خالد

پنجاب میں کم ازم کم 10کیڈٹ کالج بنائے جائیں،راؤ خالد

  

لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ملک کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے احساس محرومی کے خاتمے کے لئے کم از کم دس کیڈٹ کالج بنائے جائیں، نوجوان نسل کے احساس محرومی کو احساس شراکت میں بدلنے کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان اور دفاع پاکستان کے لئے سب سے زیادہ قربانی پنجاب نے دی ہے،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -