عالمی برادری کشمیر کی آزادی کے لئے کردار ادا کرے،ایڈون سہوترا

عالمی برادری کشمیر کی آزادی کے لئے کردار ادا کرے،ایڈون سہوترا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے رہنما ایڈون سہوترا نے کہا ہے کہ کشمیر کے ہنستے بستے اور ایک حسین وادیوں سے بھرپور خطے کو مودی نے انسانی جیل میں بدل کررکھ دیا ہے عالمی برادری کو مودی پر اپنا دباؤ ڈالنا ہو گا اور کشمیر کو آزاد کروانے کے لئے آگے آنا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -