ایپکا کے زیراہتمام آج یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جائیں گی

ایپکا کے زیراہتمام آج یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جائیں گی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری کی کال پرآج ملک بھر بشمول آزاد کشمیر کی طرح لاہور میں 45 مقامات پر کشمیر بنے گا پاکستان /پاک فوج زندہ باد ریلیاں نکالی جائیں گی،مرکزی ریلی صبح 11 بجے علامہ اقبال میڈیکل کالج /جناح ہسپتال سے مرکزی صدر ایپکا حاجی محمد ارشاد چوہدری،لالہ محمد اسلم،زاہد کمبوہ،بشیر گجر، جمشید احمد، میاں ناصر محمود و دیگرکی قیادت میں نکالی جائیگی۔

جس میں ہزاروں ملازمین شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -