افتخار علی ملک کی بزنس کمیونٹی کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں،حارث عتیق

افتخار علی ملک کی بزنس کمیونٹی کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں،حارث عتیق

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ممبر ایگزیکٹو کمیٹی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حارث عتیق نے اپنے ایک بیان میں سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افتخار علی ملک کو سارک چیمبر آف فاؤنڈرز گروپ لاہور کے چیئرمین کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کیلئے افتخار علی ملک کی خدمات کی تاریخ اور سفر دہائیوں پر مشتمل ہے۔

انہوں نے ہمیشہ کاروباری طبقے کے مسائل اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہوئے اقدامات کئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -